انتخابی اصلاحات کی ترمیم مسترد ‘ وزراء عدالتی امور میں مداخلت نہ کریں‘ غلام فرید

انتخابی اصلاحات کی ترمیم مسترد ‘ وزراء عدالتی امور میں مداخلت نہ کریں‘ غلام ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹھن کو ٹ ( نمائندہ خصوصی +نا مہ نگار)سرا ئیکستا ن قو می اتحا د کے سر برا ہ خوا جہ غلام فرید کو ریجہ نے جھو ک فر ید ؒ میں وفو دسے ملا قات کے بعد صحا فیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ انتخابی اصلا حات کی تر میم کو مستر د کرتے ہیں مو جو دہ حکو مت میں ریکا رڈ سول ڈکٹیٹر شپ اب اپنی دم پر پا ؤںآیا (بقیہ نمبر41صفحہ7پر )
تو چینخ رہے ہیں وزیر دا خلہ اور دیگر وزراء عدا لتی کا م میں مدا خلت نہ کر یں ادارو ں کی ڈرا نے کی روش ہو گی تو رد عمل تو ہو گا عدا لت اور دیگر ادارو ں کو کا م کر نے دیا جا ئے اسی حکومت میں سیا سی کا ر کنو ں کو گا جر مو لی کی طر ح کا ٹا گیا اور سر عا م گو لیو ں سے چھلنی کیا گیا بد تر ین آمریت کی مثال قا ئم کی گئی سپر یم کورٹ کو سپورٹ کرتے ہیں عدا لت کا احترا م کیا جا ئے کر پشن کے خلا ف بلا امیتا ز کا روا ئی کی جا ئے پنجا ب کی بالا دستی کے خلا ف جدو جہد جا ری رہے گی پر امن جمہوری متوازن پا کستان کی جدو جہد کر رہے ہیں وفد میں سید نا صر علی شا ہ در گا ہ عا لیہ مسو شا ہ، جما عت اہل سنت کے ضلعی امیر قا ری خو رشید رضا ، وہا ڑی سے محمد افضل حنیفی ،عبدالعزیز حسا نی شامل تھے۔