ایف بی آر بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ 2017ء کی سمری منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو پیش کرنیکا فیصلہ

ایف بی آر بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ 2017ء کی سمری منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو پیش ...

ملتان(نیوز رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بے نامی ٹرانزیکشن (پابندی/ امتناعی) ایکٹ 2017ء کی (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

سمری منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے قومی اسمبلی اور سینٹ ایکٹ کی پہلے ہی منظوری دے چکی ہیں۔

بے نامی ٹرانزیکشن

مزید : ملتان صفحہ آخر