وزارت تجارت کا 250 سے زائد درآمدی اشیاء پر 5 سے 25 فیصد تک اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی کے نفاذ کا فیصلہ
ملتان(نیوز رپورٹر) وزارت تجارت نے 250 سے زائد درآمدی اشیاء پر 5 سے 25 فیصد تک اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی کے نفاذ کا فیصلہ (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )
کیا ہے ریگولیٹری ڈیوٹی کے نفاذ کا مقصد امپورٹس کے حجم میں کمی کرنا ہے اور غیر ضروری اشیاء کی بڑھتی ہوئی امپورٹس کو روکنا ہے۔