عوامی نیشنل پارٹی کا احتشام طورو کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

عوامی نیشنل پارٹی کا احتشام طورو کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیرحیدرخان ہوتی اور جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک نے سینئر صحافی اور کلچرل جرنلسٹ فورم کے صدر احتشام طورو کی والدہ کی وفات پر اپنے تعزیتی بیان میں مرحومہ کے لیے دعا ئے مغفرت اور غمزدہ خاندان سے دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس دکھ کے لمحات میں پسماندگان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس اور غمزدہ خاندان کو صبروجمیل عطا فرمائے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر