”اس گلی میں تمہارے علاوہ کتنے بے ہودہ آدمی رہتے ہیں؟“ اداکار عمر شریف نے جونہی ٹی وی اداکار سے سوال کیا،اسکا جواب سن کر اس سے بھی تلخ سوال کردیا

”اس گلی میں تمہارے علاوہ کتنے بے ہودہ آدمی رہتے ہیں؟“ اداکار عمر شریف نے ...
”اس گلی میں تمہارے علاوہ کتنے بے ہودہ آدمی رہتے ہیں؟“ اداکار عمر شریف نے جونہی ٹی وی اداکار سے سوال کیا،اسکا جواب سن کر اس سے بھی تلخ سوال کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اداکار عمر شریف ایک بار ایک ٹی وی اداکارکے گھر گئے تو باتوں باتوں میں بولے”اس گلی میں تمہارے علاوہ کتنے بے ہودہ آدمی رہتے ہیں؟“

ٹی وی آرٹسٹ ذراخفگی سے بولے۔”آپ میری توہین کرنے کی کوشش کررہے ہیں؟“
”ہر گز نہیں....“عمر شریف نے سنجیدگی سے جواب دیا۔”اگر مجھے تمہاری توہین کرنی ہوتی تو میں یہ سوال یوں پوچھتا،اس گلی میں تم سمیت کتنے بیہودہ آدمی رہتے ہیں۔“
اقبال چودھری۔میڈرڈ

مزید :

لافٹر -