آپریشن ردالفساد،ایف سی بلوچستان کی مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران5دہشت گرد گرفتار،6 ٹھکانے تباہ:آئی ایس پی آر

آپریشن ردالفساد،ایف سی بلوچستان کی مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے ...
آپریشن ردالفساد،ایف سی بلوچستان کی مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران5دہشت گرد گرفتار،6 ٹھکانے تباہ:آئی ایس پی آر

  


راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے ،ایف سی بلوچستان نے صوبے کے مختلف شہروں میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کئے گئے آپریشز میں پانچ دہشت گرد وںکو گرفتاراور چھ ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ،جبکہ آپریشنز کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد کر لیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ردالفسادکے تحت ایف سی بلوچستان نے کارروائیاں کچلاک ،لورالائی اور کاہان میں کیں۔

پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر رینجرزکے روٹین سیکورٹی اہلکار موجو د ہیں:ترجمان رینجرز پنجاب

مزید : قومی