پولیس کا فیصل آباد میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون،19 اشتہاری گرفتار،اسلحہ برآمد

پولیس کا فیصل آباد میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون،19 اشتہاری ...
پولیس کا فیصل آباد میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون،19 اشتہاری گرفتار،اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پولیس نے فیصل آباد میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے 19اشتہاریوں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمدکر لیا۔

111سالہ سعودی شہری کی صحت کا راز اونٹنی کا دودھ اور کھجوریں
تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں پولیس کی بھاری نفری نے رات گئے چھاپہ مارکارروائی کے دوران جرائم پیشہ افراد سمیت 19اشتہاریوں کو دھر لیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے جبکہ زیر حراست افراد ملزمان میں منشیات فروش بھی شامل ہیں جن سے پولیس نے 2 کلوگرام چرس اور 80 لیٹر زہریلی شراب پکڑ ی ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے بعد پولیس نے گرفتار افراد کیخلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے ۔

مزید :

فیصل آباد -