شہر قائد میں قانون نافذکرنے والے ادارے کی کارروائی، متحدہ لندن کا اہم ذمہ دار گرفتار

شہر قائد میں قانون نافذکرنے والے ادارے کی کارروائی، متحدہ لندن کا اہم ذمہ ...
شہر قائد میں قانون نافذکرنے والے ادارے کی کارروائی، متحدہ لندن کا اہم ذمہ دار گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آ ن لائن) کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے متحدہ لندن کے اہم ذمہ دار کو گرفتار کر لیا۔

فریال نے میرے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ صرف اس لیے دائر کیا کیوں کہ میں نے آصف زرداری کی بے بہا کرپشن پر بات کی:عمران خان
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے رات گئے چھاپہ مارکارروائی کے دوران متحدہ لندن کے اہم ذمہ دار عامر صدیقی اور جاوید کو دھر لیا۔ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہعامرصدیقی سیکٹرانچارج کورنگی اورجاویداورنگی ٹاؤن کاسیکٹرانچارج تھا۔تاہم زیر حراست افرادکو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید :

کراچی -