دو ایڈیشنل سیشن ججوں کے تقرر وتعیناتیوں کے احکامات جاری
لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے دو ایڈیشنل سیشن ججوں کے تقرر اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں ،نوٹیفکیشن کے مطابق تعیناتی کے منتظر سیف اللہ سوہل کو لاہور میں ایڈیشنل سیشن جج مقرر کردیا گیاہے جبکہ ملک عابد حسین کا سرگودھا سے ساہیوال ضلع سرگودھا تبادلہ کیا گیاہے۔
تقرر وتعیناتیوں