شاہ محمود قریشی کی سینیٹ آرمڈ سروس کے رکن ٹام کوٹن سے ملاقات

شاہ محمود قریشی کی سینیٹ آرمڈ سروس کے رکن ٹام کوٹن سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن (آئی این پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سینیٹ آرمڈ سروس کے رکن ٹام کوٹن سے ملاقات کی ، ملاقات میں خطے کے امن کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر اتفاق کیا گیا۔ بدھ کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سینیٹ آرمڈ سروسز کے رکن سینیٹر ٹام کوٹن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خطے کے امن کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر اتفاق کیا گیا۔

مزید :

صفحہ آخر -