پاکستان سے حج آپریشن مکمل کرنیوالی ائیر لائنز میں سعودی ائیر لائنز سر فہرست

پاکستان سے حج آپریشن مکمل کرنیوالی ائیر لائنز میں سعودی ائیر لائنز سر فہرست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پاکستان سے حج آپریشن 2018ء مکمل کرنے والی ائیر لائنز میں سعودی ائیر لائنز سر فہرست ،پی آئی اے دوسرے نمبر پر ،ائیر بلیو تیسرے نمبر پررہیں،شاہین ائیر لائنز نے حجاج کے لیے سب سے زیادہ مشکلات پیدا کیں جس کی وجہ سے سرکاری اور پرائیویٹ آپریشن متاثر ہوا ،سعودی ائیر لائنز حج اپریشن2018ء کی کارکردگی میں پہلے نمبر پر رہی ،پی آئی اے نے گزشتہ سال کی روایت برقرار رکھی ،کارکردگی بہتر بنائی ،حج2018ء میں دوسرے نمبر پر رہی ،ائیر بلیو میں سفر کرنے والوں کو زم زم نہ ملنے کی سب سے زیادہ شکایات کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید :

صفحہ آخر -