سنگین وارداتوں میں ملوث اکر م عرف اکر و ڈکیت گینگ کے 4 ملزم گرفتار
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ڈی ایس پی شا ہد رہ سرکل اسد اسحا ق کی سربراہی میں ایس ایچ او شا ہد رہ ٹاؤن انسپکٹر مشتا ق احمد ، اے ایس آ ئی عمر ان اور دیگر اہلکاروں پر مشتمل پولیس ٹیم نے ڈکیتی، راہزنی اورچوری کی وارداتوں میں ملوث اکر م عرف اکر و ڈکیت گینگ کے سر غنہ ریا ض ،علی شیر ،حمز ہ دلشا د اور اس کے ساتھی محمدمحسن کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ہز اروں روپے نقدی، 8موبائل فونز ،2موٹرسائیکل اور 7پستو ل اور درجنو ں گو لیا ں برآمد کرلی ۔