ایشین وفد کا مصالحتی عدالتوں کا دورہ ،ججوں سے ملاقات

ایشین وفد کا مصالحتی عدالتوں کا دورہ ،ججوں سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)سیشن کورٹ میں ایشین وفد نے مصالحتی عدالتوں کا دورہ کیا ،وفد کے ممبران مہوش جاوید اور عباس علی سے سیشن کورٹ کے تمام ججوں کی ملاقات کرائی گی ،بعد میں سیشن جج عابد حسین قریشی اور سینئرایڈمن جج عمران شکیب قمر اوررفاقت علی گوندل نے بریفنگ دی۔ اس موقع پر ایشین وفد کے ممبران میڈم مہوش جاوید اور عباس علی نے سیشن کورٹ کے ججوں سے کیسوں کے بارے میں مختلف سوالات پوچھے ،بعد میں وفد کے ارکان کو جوڈیشل کمپلیکس میں قائم میڈیشن کی تینوں عدالتوں کا دورہ بھی کرایا گیا۔

مزید :

علاقائی -