جانوروں کا عالمی دن آج منایا جائے گا

جانوروں کا عالمی دن آج منایا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں جانوروں کا عالمی دن (ورلڈ اینیملز ڈے)آج بروز جمعرات (4 اکتوبر )کو بھر پور طریقے سے منایا جائے گا۔ اس دن کی مناسبت سے خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گاجن میں جانوروں خصوصاً مویشیوں اور دودھ و گوشت دینے والے جانوروں کی افزائش نسل ، ان کی اہمیت ، انہیں درپیش خطرات ، مختلف بیماریوں سے بچاؤ کیلئے اقدامات پر بات چیت ہو گی۔
لائیو سٹاک فارمنگ کے فروغ ، مویشی پال حضرات کو زیادہ سے زیادہ سہولیات و مراعات کی فراہمی ، ان کے مسائل کے حل سمیت اہم امور پر روشنی ڈالی جائے گی۔