یونین کونسل 115میں 4500پودے لگا دیے گئے،نثار کھوکھر

یونین کونسل 115میں 4500پودے لگا دیے گئے،نثار کھوکھر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( فورم :دیبا مرزا : تصا ویر ذیشا ن منیر ) یونین کو نسل 115 کے چیئرمین ملک نثا ر کھو کھر نے کہا ہے کہ یو نین کو نسل کی تما م سو سائٹیز میں شجر کا ری مہم کے تحت4500 پو دے لگا ئے جا چکے ہیں ،ایک نیا فلٹریشن پلا نٹ بھی لگا یا گیا ہے ۔عوا می مسا ئل کا حل میری پہلی تر جیح ہے۔بلد یا تی نظا م کا اصل مقصد عوام کی خدمت کر نا اور ان کے مسا ئل کو ان کے دروا زے پر حل کر نا ہے ۔کسی بھی نظا م کی بنیا دی اکا ئی بلد یا ت ہے اور اختیا رات کی منتقلی ہی سے اس نظا م کی افا دیت لو گو ں تک پہنچتی ہے ، بھا رت اپنے مذمو م مقا صد میں کبھی کا میا ب نہیں ہو سکتا ہے ہمارا ملک مضبو ط ہا تھوں میں ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے’’روزنا مہ پاکستان ‘‘ کوانٹرویو دیتے ہو ئے کیا ۔ ایک سوال کے جواب میں انہو ں نے کہا کہ بھارت ان گھٹیا حرکتو ں سے با ز آجا ئے ہم اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈو ں سے ڈر نے وا لے نہیں ہیں اور ہم جموں کشمیر کی عوام اور نہتے کشمیروں پر ہو نے وا لے مظالم سے اقوام متحدہ کو ضرور آگا ہ کر تے رہیں گے اور جب تک کشمیروں کو آزادی نہیں ملے گی تب تک ہم ان کا سا تھ نہیں چھو ڑیں گے