ارشد بٹ کی والدہ کا انتقال

ارشد بٹ کی والدہ کا انتقال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما اور سابقہ وزیر اعلیٰ مشیر و کوآرڈینیٹر محمد ارشد بٹ کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئی۔مرحومہ کی نمازِ جنازہ گزشتہ روز بعد نمازِ مغرب مزار داتا صاحب ادا کر دی گئی ،مرحومہ گزشتہ دس روز سے شدید علیل تھیں ، جبکہ نماز جنازہ میں اہلِ علاقہ ایم پی اے بلال یٰسین سمیت سیاسی و سماجی شخصیات کی سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے دعائے مغفرت بھی کی،ارشد بٹ کی والدہ کی رسم قل بروز جمعہ ادا کی جائے گی