ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسرنیاز احمد کی زیر صدارت ان کے آفس کے کمیٹی روم میں ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورٖڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں26 پی ایچ ڈی مقالہ جات ،10جائزہ رپورٹس،6پینل آف ایگزامینرز ، 16 توسیع کے کیسز اور مختلف نوعیت کے5کیسز کی منظوری دی گئی ۔