آج ورلڈ اینمل ڈے‘ تقریبات کی تیاریاں مکمل

آج ورلڈ اینمل ڈے‘ تقریبات کی تیاریاں مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹھٹھہ صادق آباد (نمائندہ پاکستان)آج 4 اکتوبر کوپاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈز اینمل ڈے منایا جائے گا،اس دن کو منانے(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

کا مقصد انسانی زندگیو ں میں جانوروں کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے،4اکتوبر کو ہی سکونت کا عالمی دن بھی منایا جائیگا،جبکہ5اکتوبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم اساتذہ منایا جائیگا،تقریبات بھی منعقد ہوں گئیں،جبکہ 8اکتوبر کو پاکستان میں سال 2005کے ہولناک زلزلہ کی تباہ کاریوں کی یاد میں ارتھ کوئیک ڈے منایا جائے گا۔