پی پی 217’’عمران خان مجھے ٹکٹ دیں ‘‘ خواجہ سراء شاہدرہ ریشم کا ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان

پی پی 217’’عمران خان مجھے ٹکٹ دیں ‘‘ خواجہ سراء شاہدرہ ریشم کا ضمنی الیکشن ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( نیوز رپورٹر)ممتا زآبا د کے رہا ئشی خو اجہ سر اشا ہد ریشم نے حلقہ پی پی 217سے ایم پی اے کا الیکشن لڑ نے کا اعلا ن کر دیا ہے عا رف پو رہ ، ناصر آبا د ، محمو دآبا د، لطیف اﷲچوک ، اسلا م پو رہ ،حیدر پو رہ کے سینکڑوں مکینوں نے شا ہد ریشم کی حما ئیت کا اعلا ن کر دیا ہے تفصیل کے مطا بق ممتا ز آبا د کے رہائشی خو اجہ سر اشا ہد ریشم نے حلقہ نے حلقہ پی پی 217سے سلما ن نعیم کے نا اہل ہو نے کے(بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

بعد الیکشن لڑنے کا اعلا ن کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ شا ہ محمو د قریشی کا مقا بلہ کریں گے اور اسے بھا ری اکثریت سے ہر ائیں گے انہوں نے کہا ہے کہ سلما ن نعیم کا فیصلہ میرٹ پر ہوا ہے اور سلیمان نعیم جیسے لو گ قا نون سا زاسمبلی میں جا ئیں یہ اسمبلی پر سوالیہ نشا ن ہے۔ شا ہد ریشم کا اعلا ن کے بعد عارف پو رہ ، ناصر آبا د ، محمو دآبا د، لطیف اﷲچوک ، اسلا م پو رہ ،حیدر پو رہ سمیت دیگر یو نین کو نسلزکے سینکڑوں مکینوں نے بھی شا ہد ریشم کی مکمل حما یت کا اعلا ن کیا ہے الیکشن لڑنے کے حو ا لے سے شا ہد ریشم نے بتا یا ہے کہ عمران خا ن کو چا ہئے کہ وہ ہمیں ٹکٹ دیں اس با رے میں آئندہ چند روز میں خو اجہ سرا ؤں نے با قائدہ ایک اجلا س طلب کیا ہے رخسا نہ ملتا نی نا دیہ نو ر، ریما ، خو شبو، چا ند وغیر ہ نے کہا ہے کہ وہ شا ہد ریشم کے سا تھ ہیں اور انہیں کا میا ب کر ائیں گے حلقہ پی پی 217کے مکینوں کے مطا بق شا ہ محمود قریشی وزیر خا رجہ ہیں اب انہیں وازیر اعلیٰ پنجا ب بننے کا شو ق کیوں پیدا ہوگیا مکینوں نے کہا ہے کہ وہ خو اجہ سرا کو کا میا ب کر ائیں گے کیونکہ یہ لو گ اس ملک کے ووٹر ہیں ۔