مہنگائی کا طوفان ‘ برائلر180 سے 200 روپے فی کلو ہوگیا
ملتان ( نیوز رپورٹر )مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا‘ مرغی کا گوشت دو روز میں20روپے کلو تک مہنگا ہوگیا مہنگائی کے باعث لوگوں کے (بقیہ نمبر40صفحہ7پر )
لئے برائلر گوشت خریدنا بھی ناممکن ہوگیا ہے چند روز قبل 150روپے کلو فروخت ہونے والا گوشت ایک ہفتہ قبل30روپے مہنگا ہوکر180روپے تک پہنچ گیا جبکہ گزشتہ دو روز میں پھر 20روپے اضافہ کے بعد اب200روپے کلو فروخت ہورہا ہے شہریوں نے ڈپٹی کمشنر سے بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو پانے کا مطالبہ کیا ہے۔
برائلر