بنی گالہ ،ریگولیشن فیس جمع کرانے کے احکامات خوش آئند ہے
پشاور( پ ر)پاک پارٹی انڈیا فورم کے رکن ممتاز تاجر ارشد جاوید گوڑواڑہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جناح کے پاکستان کے نئے منتخب وزیر اعظم عمران خان کو بنی گالہ میں اپنی رہائش گاہ نالہ پر تجاوزات چیف جسٹس ثاقب نثار نے از خود نوٹس لیتے ہوئے جرمانہ ریگولیشن فیس جمع کرانے کے احکامات جاری کرکے جرات مندانہ فیصلہ کیا جس سے سپریم کورٹ کا سر فخر سے بلند کردیا ہے جبکہ دوسرے کیس کا ایم این اے کرامت کھوکر ،ایم پی اے ندیم عباس بون اور منشاء بم کو پھٹنے سے پہلے ان تینوں کے نام ای سی ایل میں ڈال کر خوش آئند ہے میاں برادران نے پیرا گون کے اہم ملزم امین بٹ کی گرفتاری حساس باتیں سامنے آئیں گی انہوں نے کہا کہ ملک کی نجی ،سرکاری تعلیمی اداروں کی ناقص کارکردگی اور بڑی بڑی فیسوں لینے کے باوجود طالبعلم ہر سال بڑی تعداد میں فیل ہوجاتے ہیں ۔