مردان ،ایم ایم سی ہسپتال میں شہر ی کی ہلاکت کے واقعہ کیلئے انچارج کو انکوائری سونپ دی گئی

مردان ،ایم ایم سی ہسپتال میں شہر ی کی ہلاکت کے واقعہ کیلئے انچارج کو انکوائری ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان ( بیورورپورٹ) ایم ایم سی ہسپتال میں شہری کی ہلاکت کا واقعہ ، انتظامیہ کا عجیب منطق ،متعلقہ وارڈ کے انچارج کو انکوائری سونپ دیاگیا گذشتہ روز مردان میڈیکل کیمپلکس کے میڈیکل بی وارڈ میں مسلم آباد کاروان روڈ کے ایک رہائشی امیرزمان ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے جان بحق ہوگیاتھا ہسپتال انتظامیہ نے واقعے کی تحقیقات کے لئے اسی وارڈ کے انچارج ڈاکٹر امجد کو انکوائری سونپ دی جو وقوعہ کے روز غیر حاضر تھے شہریوں نے ہسپتال میں آئے روز ڈاکٹروں کی غفلت سے ہلاکتوں پر شدید غم وغصے کااظہا رکرتے ہوئے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ وہ ہسپتال انتظامیہ کے خلاف ایکشن لیں اور عرصہ دراز سے تعینات ٹولے کے خلاف کاروائی کرکے انہیں فوری طورہٹائے جائیں ۔

B