نور الاسلام کی والدہ 110 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
کراچی (اسٹاف رپورٹر)محبان وطن پاکستان سیل جماعت اسلامی کراچی ضلع غر بی کے کوآر ڈ نیٹر شیخ نور الاسلام کی والدہ 110سال کی عمر میں انتقال کر گئیں ۔ محبان وطن سیل کراچی کے کنونیئر سید شہزاد مظہر ، پریس سیکریٹری گل محمد ، قاری محمد گلاب خان ، مولانا جعفر احمد ، قاضی نور حسین ودیگر ممبران نے ان کی والدہ کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کر تے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔