سرکاری گھروں کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس،سپریم کورٹ کا ایک ماہ میں سرکاری گھر خالی کراکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایک ماہ میں سرکاری گھر خالی کرا کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں سرکاری گھروں کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے ایک ماہ میں سرکاری گھرخالی کراکے رپورٹ پیش کرنے کاحکم دیدیا۔
عدالت نے حکم دیا ہے کہ ڈی جی رینجرز ہاو¿سنگ ڈیپارٹمنٹ کونفری مہیا کرے،اے جی پی آرقابضین کے ذمہ واجبات ان کی پنشن سے کاٹ لے۔