ایف آئی اے کی بڑی کارروائی ، سندھ کی اہم سیاسی شخصیت کے فرنٹ مین کو دبئی سے گرفتار کرلیا ، اہم انکشافات متوقع

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی ، سندھ کی اہم سیاسی شخصیت کے فرنٹ مین کو دبئی سے ...
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی ، سندھ کی اہم سیاسی شخصیت کے فرنٹ مین کو دبئی سے گرفتار کرلیا ، اہم انکشافات متوقع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف آئی اے کی دبئی میں بڑی کارروائی ، سندھ کی اہم سیاسی شخصیت کے فرنٹ مین کوگرفتار کرلیا ، فہد نامی فرنٹ مین دبئی میں سیاسی شخصیت کے مالی معاملات کودیکھتاتھا ۔

دنیا نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے سندھ کی ایک بڑی سیاسی شخصیت کے فرنٹ مین کو دبئی سے گرفتار کرلیاہے ، وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے گر فتار کئے گئے فرنٹ مین کا نام فہدہے ۔ فہد نامی یہ شخص سندھ کی ایک بڑی شخصیت جس کاتعلق کراچی سے ہے کے دبئی میں مالی معاملات کو دیکھتا تھا ۔اس فرنٹ مین کی گرفتاری کے بعد بہت سے اہم انکشافات کی توقع کی جاررہی ہے ۔