پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کی تاجروں سے ملاقات 

پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کی تاجروں سے ملاقات 
پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کی تاجروں سے ملاقات 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے تاجروں سے ملاقات کی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں رمیز راجہ کا کہناتھا کہ ہم کرکٹ کی معیشت کو مضبوط بنانا ہے ، ہم کرکٹ کی معیشت کو مضبوط کرکے دنیا کا مقابلہ کر سکتے ہیں ، عقیل کریم ڈھیڈی اس مشن پر ہمارے اوپننگ بیٹسمین ہوں گے ۔ ان کا کہناتھا کہ ملاقاتوں کا مقصد اکانومی وژن کا حصہ ہے ۔

مزید :

کھیل -