مریم نواز نے لاہور ہائیکورٹ پہنچ کر اپنا پاسپورٹ وصول کر لیا 

مریم نواز نے لاہور ہائیکورٹ پہنچ کر اپنا پاسپورٹ وصول کر لیا 
مریم نواز نے لاہور ہائیکورٹ پہنچ کر اپنا پاسپورٹ وصول کر لیا 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازشریف نے لاہو ہائیکورٹ سے اپنا پاسپورٹ وصول کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف کچھ دیر قبل لاہور ہائیکورٹ پہنچی تھیں جہاں انہوں نے ڈپٹی رجسٹرار کے کمرے سے پاسپورٹ وصول کیا اور واپسی کے دستاویزات پر دستخط کیئے ، مریم نوازشریف سے صحافیوں نے گفتگو کی کوشش کی لیکن وہ بات کیئے بغیر ہی واپس روانہ ہو گئیں ۔

مزید :

قومی -