یاسر حسین کا ایک اوربے بی ؟ سوشل میڈیا پرنام اور تصویر بھی شیئر کردی

یاسر حسین کا ایک اوربے بی ؟ سوشل میڈیا پرنام اور تصویر بھی شیئر کردی
یاسر حسین کا ایک اوربے بی ؟ سوشل میڈیا پرنام اور تصویر بھی شیئر کردی
سورس: Instagram/yasir.hussain131

  

کراچی (آئی این پی) معروف اداکار یاسر حسین نے  تصویر شیئرکرتے ہوئے سوشل میڈیا پر بے بی کا نام بھی شیئرکردیا۔

یاسر حسین نے انسٹاگرام پر اس کا نام بتاتے ہوئے تصویر شیئر کی اور کیپشن میں اقرا عزیز کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ بے بی بولتا ہوں تو سچ ہی سمجھ لیا، گھر میں کبیر اور باہر یہ۔

تصویر پوسٹ ہوتے ہی صارفین نے انکی پوسٹ پر تبصرے شروع کردیے، ایک طرف جہاں اس جوڑے کی تعریفیں کی جارہی ہیں دوسری طرف سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان پر بے شمار تنقید کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

مزید :

تفریح -