'آپ کہتے ہیں تو الٹا لٹک جاتے ہیں' مداح کے مشورے پر شاداب خان سیخ پا ہوگئے

'آپ کہتے ہیں تو الٹا لٹک جاتے ہیں' مداح کے مشورے پر شاداب خان سیخ پا ہوگئے
'آپ کہتے ہیں تو الٹا لٹک جاتے ہیں' مداح کے مشورے پر شاداب خان سیخ پا ہوگئے

  

ویلنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ایک مداح کی جانب سے دیے گئے 'مفت' مشورے پر سیخ پا ہوگئے.

کرکٹر افتخار احمد کی جانب سے شاداب خان کو سالگرہ کی مبارک باد کا ٹویٹ کیا گیا تو اس پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک مداح نے لکھا ' یہ شادے شودے کو چھوڑو،  اور برائے مہربانی ورلڈ کپ پر فوکس کرو.'

مداح کے اس کمنٹ پر شاداب خان نے جواب دیتے ہوئے لکھا ' ابھی نیوزی لینڈ میں آدھی رات ہے، فزیو نے بولا ہےریسٹ کرو، ٹائم آف لو، آپ کہتے ہیں تو الٹا لٹک کر ٹریننگ سٹارٹ کردیں.'

مزید :

کھیل -