قیامت کے آثار، ماموں نے گلا دبا کر 2کمسن بھانجوں کو قتل کر دیا

قیامت کے آثار، ماموں نے گلا دبا کر 2کمسن بھانجوں کو قتل کر دیا
قیامت کے آثار، ماموں نے گلا دبا کر 2کمسن بھانجوں کو قتل کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ظفر وال میں ماموں نے گلا دبا کر 2کمسن بھانجوں کو قتل کر دیا۔

نجی ٹی وی" دنیا نیوز" کے مطابق افسوسناک واقعہ ظفروال کے نواحی گاؤں میں پیش آیا، دونوں بچوں کو ماموں رات کو کھیتوں میں لے گیا اور موت کے گھاٹ اتاردیا۔ بچوں کی شناخت 8 سالہ ابوبکر اور 4 سالہ احمد کے ناموں سے ہوئی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ ماموں نے بھائی کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے بھانجوں کو قتل کیا، پولیس نے سفاک قاتل کر حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -