کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 24 پیسے کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد ڈالر 277 روپے 50 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔