سونے کی قیمت میں اضافہ

Oct 04, 2024 | 06:23 PM

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسویسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت میں 1800 روپے فی تولہ اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 76ہزار200 روپے ہو گئی،10گرام سونا 1543روپےاضافےسے2 لاکھ 36 ہزار797روپےکا ہوگیا۔

مزیدخبریں