راگنی کھنہ کا ٹی وی کے بعد فلموں میں اداکاری کا فیصلہ

راگنی کھنہ کا ٹی وی کے بعد فلموں میں اداکاری کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ممبئی( نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ راگنی کھنہ نے کہا ہے کہ میں نے فلموں میں اداکاری کا فیصلہ کرلیا ہے اور یہ فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر کیا ہے اور مجھے امید ہے کہ جس طرح ڈراموں میں میرے کام کو پسند کیا گیا ہے اس طرح فلموں میں بھی ضرور پسند کیا جائے گا ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ معیاری کام کو ترجیح دی ہے اور مستقبل میں بھی میری کوشش ہوگی کہ میں صرف وہ کام کروں جو معیاری ہومیری کامیابی میں میرے چاہنے والوں کا بہت اہم ہاتھ ہے اور اس کو میں فراموش نہیں کرسکتی ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جلد فلم کی شوٹنگ میں حصہ لونگی۔

مزید :

کلچر -