سلویسٹر اسٹالون کی نئی ایکشن فلم بلٹ ٹو دی ہیڈکا پہلا ٹریلر جاری

سلویسٹر اسٹالون کی نئی ایکشن فلم بلٹ ٹو دی ہیڈکا پہلا ٹریلر جاری

  



ممبئی ( نیٹ نیوز) ہالی ووڈ ایکشن ہیرو سلویسٹر اسٹالون کی نئی ایکشن فلمبلٹ ٹو دی ہیڈکا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔ایک فرانسیسی ناول سے ماخوذ ہدایت کار و رائٹر والٹر ہل کی اس فلم میں اسٹالون کے ساتھ ساتھ کرسٹیان سلیٹر اہم کردار ادا کررہے ہیں۔اس فلم میں سلویسٹر اسٹالون ایک ہٹ مین(ٹارگٹ کلر) کا کردار ادا کررہے ہیں جو ایک نوجوان سراغ رساں کیساتھ مل کر اپنے ساتھی کے موت کا بدلہ لینے کےلئے سرگرم ہے۔بھرپور ایکشن پر مبنی یہ کرائم تھرلر فلم یکم فروری 2013ءکو سینما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔

مزید : کلچر


loading...