بھارتی فلم چکرویو کا ٹریلر جاری کردیاگیا

بھارتی فلم چکرویو کا ٹریلر جاری کردیاگیا

  



 ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکار ارجن رامپال،ابھے دیول،منوج باجپائی اور ایشا گپتا کی نئی فلم ''چکر ویو''کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ ہدایتکار پرکاش جھا کی اس فلم کو سنیل للا نے پروڈیوس کیا ہے جس میں ارجن اور ایشا پولیس افسران، ابھے دیول سمیت منوج باجپائی اور نئی اداکارہ انجلی پٹیل نکسل باغیوں کا کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ اوم پوری بحیثیت پروفیسر فلم میں اہم رول نبھا رہے ہیں.پولیٹیکل ایکشن تھرلر چکر ویو 24 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔

مزید : کلچر


loading...