ڈینگی مہم کے سلسلے میں میوزیکل اور کامیڈی شو آج منعقد ہوگا

ڈینگی مہم کے سلسلے میں میوزیکل اور کامیڈی شو آج منعقد ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این ا ٓئی) الحمرا ہال آرٹ کونسل کے زیر اہتمام ڈینگی مہم کے سلسلے میں عوام میں آگاہی کے لئے میوزیکل اور کامیڈی شو آج ہو گا جس میں ملک کے ناموار گلوکار اور کامیڈین پرفارم کریں گے ۔اس کے علاوہ 5ستمبر سے 8ستمبر تک الحمرا ہال 1میں ” ڈینگی ہوا بو کاٹا “میوزیکل اور کامیڈین اسٹیج ڈرامہ بھی پیش کیا جائے گا۔اسی سلسلہ میںکلچرل کمپلکس قذافی سٹیڈیم میں 5ستمبر صبح 9بجے سے دوپہر 1بجے تک چھوٹے بچوں کے درمیان تصویری مقابلہ بھی ہو گا ۔

مزید :

کلچر -