نجی ٹی وی کی ٹیلی فلم ” روٹی “ کی ریکاڈنگ کا آغاز کر دیا گیا

نجی ٹی وی کی ٹیلی فلم ” روٹی “ کی ریکاڈنگ کا آغاز کر دیا گیا

  



لاہور(این این آئی) نجی ٹی وی کی ٹیلی فلم ” روٹی “ کی ریکاڈنگ کا آغاز کر دیا گیا۔ خواجہ سراﺅںکی زندگی پر بنائی جانے والی فلم میں ٹی وی کے سینئر اداکار اسلم شیخ منفرد کردار ادا کر رہے ہیں۔اس ٹیلی فلم میں یہ دکھا یا جائے گا کہ بےروز گار کس طر ح پیٹ کی آگ بجھانے کے لئے خواجہ سراﺅں کا روپ دھار کر روزی روٹی کا بندوبست کرتے ہیں ۔اس فلم میں فاروق خان،عمران رضا ، نجیاسمیت دیگر اداکار بھی شامل ہیں۔ٹیلی فلم کے ڈائریکٹر افضل مرزا ہیں۔

مزید : کلچر