ہدایتکار الطاف حسین زیر تکمیل فلم ”مرشد ماں “کی شوٹنگ رواں ماہ میں شروع کر ینگے

ہدایتکار الطاف حسین زیر تکمیل فلم ”مرشد ماں “کی شوٹنگ رواں ماہ میں شروع کر ...

  



لاہور(این این آئی) ہدایتکار الطاف حسین اپنی زیر تکمیل فلم ”مرشد ماں “کی شوٹنگ رواں ماہ میں شروع کر یں گے۔ اس فلم کی عکسبندی کا تقریباً80فیصد کا م مکمل ہبو چکا ہے جبکہ باقی کام اور دیگر مراحل مکمل کر کے اس فلم کو عید الاضحی پر ریلیز کیا جائےگا ۔فلم میں اداکارہ عالیہ بیگم مرشد ماں کا ٹائٹل رول ادا کر رہی ہیں ۔فلم کے رائٹر ناصر ادیب ہیں ۔

مزید : کلچر