وسطی لندن میں پکاڈلی سرکس کے مقام پر میلہ شروع

وسطی لندن میں پکاڈلی سرکس کے مقام پر میلہ شروع

  



لندن ( نیٹ نیوز) وسطی لندن میں پکاڈلی سرکس کے مقام پر میلہ شروع ہوگیا، دنیا بھر کے سرکس آرٹسٹ کرتب دکھائیں گے۔پکاڈلی سرکس میں سجنے ولا میلہ لندن فیسٹیول 2012 کا حصہ تصور کیا جاتا ہے۔ اس اوپن ایئر سرکس میں سترہ ممالک کے دو سو پچاس آرٹسٹ حصہ لے رہے ہیں۔ لندن کے مئیر بورس جانسن نے بھی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس سرکس میں شائقین کی ایک بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے۔

مزید : کلچر


loading...