کوئٹہ میں اسلحہ لائسنس کے اجراءروک دیاگیا

کوئٹہ میں اسلحہ لائسنس کے اجراءروک دیاگیا
کوئٹہ میں اسلحہ لائسنس کے اجراءروک دیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستا ن حکومت نے ضلع کوئٹہ میں دو ماہ کیلئے اسلحہ لائسنس کے اجراءپر پابندی عائد کر دی ہے۔ کوئٹہ ڈپٹی کمشنر ہاشم غلزئی نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

مزید :

کوئٹہ -