سندھ ملیریا کی لپیٹ میں،تھرپارکر اورخیر پور میں ایمرجنسی لگ گئی
کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک) سندھ میں رواں سال 43ہزار 786ملیر یا سے متا ثر ہوئے ہیں۔ملیر یا کنٹر ول پر وگرام سندھ کے مطابق تھر پارکر میں نو ہزار آٹھ سو چو ہتراور خیر پور میں چھ ہزار چھ سو چھپن افر اد ملیر یا کے مرض میں مبتلا ہیں جس کے باعث دونوں اضلاع میں ہنگامی حالت نافذ کر کے اقدامات کیے جارہے ہیں۔دنیا نیوز کے مطابق کراچی میں نو سواٹھائیس اور حیدر آباد میں تین سو بائیس افراد ملیر یا کا شکا ر ہوئے ہیں۔