بھارتی فلم ”برفی“ 14 ستمبر کو ریلیز ہو گی

بھارتی فلم ”برفی“ 14 ستمبر کو ریلیز ہو گی

  



ممبئی ( نیٹ نیوز) بالی ووڈ کی آنے والی رومانٹک کامیڈی فلم ”برفی“کے گانے”کیوں“کی ویڈیو ریلیز ہو گئی ہے۔رومانس اور کامیڈی سے بھرپور یہ گانا پریانکا چوپڑا اور رنبیر کپور پر فلمایا گیا ہے۔ گلوکار پاپن اور سنیدھی چوہان کے گائے اس گانے کی موسیقی پریتم نے دی ہے۔

مزید : کلچر


loading...