ثنا ڈرامہ سیریل ”کشمکش “میں مرکزی کردارکیلئے کاسٹ

ثنا ڈرامہ سیریل ”کشمکش “میں مرکزی کردارکیلئے کاسٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)اداکارہ ثنا ءکراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریل ”کشمکش “میں مرکزی کردار ادا کریں گی ۔بتایا گیا ہے اداکارہ ثناءکو نجی ٹی وی کی ڈرامہ سریل میں مرکزی کردار کے لئے کاسٹ کر لیا گیا ہے جبکہ دیگر اداکاروں میں عاصمہ خان ،فاروق ضمیر ،اسلم شیخ ‘قیصر نظا مانی ، ایم وارثی سمیت دیگرشامل ہیں ۔ڈرامہ سریل کی رائٹر سلطانہ صوفی ہیں جبکہ ڈائر یکٹر تنویر جمال اور پروڈیوسر قیصر نظامانی ہیں ۔اس ڈرامہ سریل کی ریکارڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید :

کلچر -