نیویارک، کنگنا رانوت کوشوٹنگ کی اجازت نہ مل سکی

نیویارک، کنگنا رانوت کوشوٹنگ کی اجازت نہ مل سکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک ( نیٹ نیوز)امریکی حکام نے بھارتی اداکار سنی دیول اور اداکارہ کنگنا رانوت کو نیویارک کے جان کینڈی ایئر پورٹ پر فلم کی شوٹنگ کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔بھارتی پروڈسر بھوشن کمار اور ہدایت کار ونے سپرے نے بتایا کہ انھوں نے فلم” آئی لو نیویارک“ کی 95 فیصد عکس بندی کا کام مکمل کرلیا ہے۔ کچھ شاٹس جان ایف کینڈی ایئر پورٹ پر فلم بند کرنے ضروری ہیں۔دونوں نے بتایا کہ طویل عرصہ تک انتظار کرنے کے باوجود بھی امریکی حکام نے انھیں سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر اجازت دینے سے انکارکردیا ۔

مزید :

کلچر -