اسرائیل لڑاکا طیاروں کی حماس کے تربیتی کیمپ پر بمباری

اسرائیل لڑاکا طیاروں کی حماس کے تربیتی کیمپ پر بمباری

  



اسلام آباد (اے پی پی)اسرائیلی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے غزہ کی پٹی میں قائم حماس کے تربیتی کیمپ کو نشانہ بنایا تاہم حماس کے کارکن اس حملہ میں محفوظ رہے ۔ قبل ازیں فلسطینی مجاہدین نے غزہ کی پٹی سے جنوبی اسرائیل پر راکٹ فائر کئے تھے ۔ لیکن ان حملوں میں کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ۔

مزید : عالمی منظر


loading...