پانچ سال میں ہزاروں کارخانے بند ہوگئے© جمیل پراچہ

پانچ سال میں ہزاروں کارخانے بند ہوگئے© جمیل پراچہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اے پی اے ) گزشتہ پانچ سال میں ہزاروں کارخانے بند ہوئے اور ایک ہزار ارب سے زائد کا سرمایہ ملک سے چلاگیا۔چئیرمین اولڈ سٹی ٹریڈرز الائنس جمیل پراچہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ میں اضافے سے حکومت عوام دشمن بن چکی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ خدا دشمن کو بھی پاکستانی حکمرانوں سے بچائے۔انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ پانچ سال میں ہزاروں کارخانے بند ہوئے اور ایک ہزار ارب سے زائد کا سرمایہ ملک سے چلاگیا۔

مزید :

کامرس -