پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نئے یونیفارم کی رونمائی

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نئے یونیفارم کی رونمائی
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نئے یونیفارم کی رونمائی

  



 لاہور (سپورٹس رپورٹر) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اور آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لئے قومی مینزکرکٹ ٹیم اور ویمن کرکٹ ٹیم کی نئی یونیفارم کی تقریب رونمائی ہوئی جس میں پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد ،یونیفارم تیار کرنے والی کمپنی سی اے کے عہدیدار زاہد جاوید اور انتخاب عالم نے شرکت کی ۔سبحان احمد اور زاہد جاوید نے قومی کرکٹ ٹیم اور قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی یونیفارم کی میڈیا کے سامنے رونمائی کی ۔سبحان احمد کا کہنا تھا کہ یونیفارم تیار کرنے والی کمپنی کو ٹھیکہ میرٹ پر دیا گیا ہے ۔

مزید : کھیل