پاکستان اورآسٹریلیا میں کل دوسری ”جنگ“شروع ہوگی

پاکستان اورآسٹریلیا میں کل دوسری ”جنگ“شروع ہوگی
پاکستان اورآسٹریلیا میں کل دوسری ”جنگ“شروع ہوگی

  



 دبئی( نیٹ نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3ون ڈے سیریز کے بعد  ٹی ٹوئنٹی میچ کل دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9بجے شروع ہو گا ۔۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کادوسرا 7 ستمبر کو اور تیسرا 10ستمبر کو دوبئی میں کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل


loading...