فرانس میں بیروزگاری بڑھ گئی

فرانس میں بیروزگاری بڑھ گئی
فرانس میں بیروزگاری بڑھ گئی

  



 پیرس(اے پی پی) فرانس میں بیروز گار افراد کی تعداد 30لاکھ سے تجاوز کر گئی ۔ فرانس کی وزارت محنت کے مطابق جولائی میں فرانس میں بے روز گار افراد کی تعداد 2.99ملین تھی جو اگست میں 3ملین کی تعداد سے تجاوز کر گئی ہے اور وزارت محنت نے بیروز گار شہریوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔

مزید : بین الاقوامی