لندن پیرالمپکس گیمز، آج 54 گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوگا

لندن پیرالمپکس گیمز، آج 54 گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوگا

  



لندن ( نیٹ نیوز) لندن پیرالمپکس گیمز 2012 میں آج 54 گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق لندن اولمپک سٹیڈیم میں جسمانی معذور ایتھلیٹس کے درمیان دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج مختلف ایونٹس میں 54 گولڈ میڈلز کے فائنل مقابلے منعقد ہوں گے، ایتھلیٹکس میں 21 ، سوئمنگ میں 15 ، گھڑسواری اور ویل چیئر فینسنگ میں 4 ، 4تیر اندازی، بوچیا اور

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...